قومی خبریں دو روزہ بین الاقوامی ٹریڈ مارک کانفرنس بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی کی طرف Abdul Quddus - منگل, 4 دسمبر 2018, 6:35 صبح 83 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) 2 روزہ بین الاقوامی ٹریڈ مارک کانفرنس بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں 10ممالک سے ٹریڈ مارک ماہرین سمیت ملکی اور غیر ملکی کمپنیوںکے نمائندے بڑ ی تعداد میں شریک ہوں گے