ملتان۔ 03 اگست (اے پی پی):ملتان تھانہ صدر پولیس کی کارروائی،دوشراب فروش ملزمان کو گرفتار کر کے35بوتلیں شراب برآمد کر لی۔
ترجمان پولیس کے مطابق ہفتہ کے روزایس ایچ او تھانہ صدر ملتان محمد صفدر بھٹی نےاپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےبدنام زمانہ شراب فروش ملزمان محمد نویداور ہدایت مسیح کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سےمزکورہ شراب کی برآمدگی کی۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔