دو مزید ارکان قومی اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا

133

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):دو مزید ارکان قومی اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے زینب محمود بلوچ اور علی قاسم گیلانی سے رکنیت کا حلف لیا۔