اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور تا سیال موڑ اور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں شدید دھند کے باعث ٹر یفک کے لیے عاضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان موٹر وے نے بتایا کہ لاہور اور گردونوح کے علاقے گزشتہ دوروز سے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں
دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور تا سیال موڑ اور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں عاضی طور پر بند

مزید خبریں