- Advertisement -
دمشق۔ 25 مئی (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-ارنا کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے اس پیغام میں شام کے دو شہروں میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں سو سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر شام کی قوم اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6229
- Advertisement -