25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںدہشت گردی کے درجنوں واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح...

دہشت گردی کے درجنوں واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ملے ہیں برجیس طاہر

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ ایک معروف بھارتی اخبار کی جانب سے طالبان اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مابین رابطوں کا اعتراف پاکستان کے اس موقف کی تصدیق ہے کہ جس کے تحت بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر پاکستان میںانتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے درجنوں واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ملے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70944

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں