34.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومقومی خبریںدیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر پاکستان اور گلگت بلتستان کی ترقی کے...

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر پاکستان اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، وفاقی وزیر محمد برجیس طاہر

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر پاکستان اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ یہ بات انہوں نے یہاں بھاشا ڈیم کی تعمیر اور زمین کی ایکوائر کرنے کے معاملات کا جائزہ لینے کی خاطر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان، وفاقی سیکریٹری عابد سعید، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان طاہر حسین اور چیئرمین واپڈا ظفر محمود کے علاوہ دیگر متعلقہ اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1780

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں