دیرلوئر ،املوک درہ پہاڑ پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا

102
rescue 1122

دیرلوئر ۔01 جون (اے پی پی):دیرلوئر کے علاقےاملوک درہ پہاڑ پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو طارق خان کے زیر نگرانی میں ریسکیو 1122 کے اہلکاران،لیویز نفری ، فارسٹ ،

محکمہ وائلڈ لائف بمعہ سول ڈیفنس اہلکاران اور مقامی لوگ تالاش املوک درہ پہاڑ میں لگی آگ بجھانے کے لیے سپاٹ پر پہنچ گئے ہیں اورکسی حد تک آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔