18.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومضلعی خبریںدیر لوئر،ٹی ایم اےنے یوم یکجہتی کشمیر، کے موقع پر بازاروں کی...

دیر لوئر،ٹی ایم اےنے یوم یکجہتی کشمیر، کے موقع پر بازاروں کی صفائی ستھرائی کروائی

- Advertisement -

دیر لوئر۔6فروری (اے پی پی):سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ اور ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کیپٹن ریٹائرڈ عون حیدر گوندل کی ہدایت پر گزشتہ روز ٹی ایم اے منڈا کے مختلف علاقوں کی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔

ضلعی انتظامیہ دیر لوئر کے دفتر سے جاری رپورٹ کے مطابق ٹی ایم اے نے سٹریٹ لائٹس کی مرمت، مین منڈا بازاروں اور گنجان علاقوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ یوم یکجہتی کشمیر تقریب کا بھی انعقاد کیا جبکہ انہوں نے بجلی کے کھمبوں سے جھنڈے ہٹانے کا عمل بھی کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=294217

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں