24.1 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںچیچہ وطنی،پولیس نے دو مشتبہ موٹر سائیکل سواروں سے 32لٹر دیسی شراب...

چیچہ وطنی،پولیس نے دو مشتبہ موٹر سائیکل سواروں سے 32لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،ملزمان گرفتار

- Advertisement -

چیچہ وطنی۔ 23 اپریل (اے پی پی):چیچہ وطنی میں پولیس نے دو مشتبہ موٹر سائیکل سواروں سے 32لٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ترجمان کے مطابق گشت پر مامور پولیس نے غازی آباد اور کسووال کے علاقوں میں دو موٹر سائیکل سوار وں کو شک کی بنیاد پر روک لیا اور سامان کی تلاشی لینے پر دونوں سے مجموعی طور پر32 لٹر شراب برآمد ہوئی۔ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں