- Advertisement -
لاہور۔8مارچ (اے پی پی):سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے بھی کثرت رائے سے منظور کر لی گئی،یہ قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے ایوان میں پیش کی۔
- Advertisement -