- Advertisement -
اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، یکم ذیقعد آج(منگل کو) ہوگی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کیے گئے
نوٹیفکیشن کے مطابق اس بات کا اعلان اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔
- Advertisement -
وزارت مذہبی امور نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کے مطابق ذیقعد 1446 ہجری کے آغاز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589170
- Advertisement -