رائل ملٹری اکیڈمی کے 213 ریگولر کورس کمیشنگ کورس ، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے عبداللہ بابر ملک اور مجتبی احمد ملک پاس آئوٹ ہوئے

59
غیر وابستہ تحریک کے سربراہی سطح کے رابطہ گروپ کا اجلاس ، تحریک کے چیئرمین الہام علیوف کی کووڈ-19 کے باعث دنیا پر پڑنے والے منفی اثرات کے تدارک اور بحالی کیلئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی پینل کے قیام کی تجویز

لندن ۔12اگست (اے پی پی):رائل ملٹری اکیڈمی کے 213 ریگولر کورس کمیشنگ کورس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے عبداللہ بابر ملک اور مجتبی احمد ملک پاس آئوٹ ہوئے۔

رائل ملٹری اکیڈمی کے 213 ریگولر کورس کمیشنگ کورس میں برطانیہ کے علاوہ 26 ممالک کے 41 کیڈٹس نے بھی شرکت کی، پاکستانی کی ملٹری اکیڈمی کاکول کے محمد عبداللہ اور کیڈٹ مجتبیٰ بھی پاس آؤٹ ہوئے