- Advertisement -
لندن۔ 28 فروری (اے پی پی) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر نے 2017ءلاریوس ورلڈ سپورٹس مین آف دی ایئر اور کم بیک آف دی ایئر ایوارڈز اپنے نام کر لئے، سرینا ولیمز ورلڈ سپورٹس ویمن آف دی ایئر قرار پائیں۔ 36سالہ سوئس سٹار کو گزشتہ برس سات سال بعد دو گرینڈ سلام ٹائٹلز جیتنے اور سرینا ولیمز کو کیریئر کا 23واں گرینڈ سلام ٹائٹلز جیتنے پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=91151
- Advertisement -