راجہ ظفر الحق کی موتمر عالم اسلامی کی تمام شاخوں سے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے انفرادی اور اجتماعی دعاءکرانے کی اپیل

راجہ ظفر الحق کی موتمر عالم اسلامی کی تمام شاخوں سے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے انفرادی اور اجتماعی دعاءکرانے کی اپیل اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ اور موتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل راجہ ظفر الحق نے عالمی سطح پر ادارے کی تمام شاخوں سے دنیائے اسلام کے عظیم رہنما اور پاکستان کو پہلی ایٹمی قوت بنانے والے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے …

راجہ ظفر الحق کی موتمر عالم اسلامی کی تمام شاخوں سے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے انفرادی اور اجتماعی دعاءکرانے کی اپیل
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ اور موتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل راجہ ظفر الحق نے عالمی سطح پر ادارے کی تمام شاخوں سے دنیائے اسلام کے عظیم رہنما اور پاکستان کو پہلی ایٹمی قوت بنانے والے وزیراعظم محمد نواز شریف کیلئے انفرادی اور اجتماعی دعاءکرانے کی اپیل کی ہے ۔ پیر کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے دل کا آپریشن 31 مئی کو لندن میں ہو رہا ہے، ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے اجتماعی اور انفرادی دعاﺅں کا اہتمام کیا جائے۔

Leave a Reply