23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںراجہ پرویز اشرف کی پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ...

راجہ پرویز اشرف کی پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔ منگل کو اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ وومن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئوٹ کلاس کیا ۔

پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=416753

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں