- Advertisement -
انڈین ویلز ۔ 11 مارچ (اے پی پی) عالمی نمبر ایک اینڈی مرے، نوویک جوکووچ اور رافیل نڈال انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ امریکہ میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے لاسٹ 32 راﺅنڈ میچز میں اینڈی مرے اور ایونز پر مشتمل برطانوی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارک لوپز اور فیلی سیانو لوپز مشتمل اسپینش جوڑی کو 6-3، 1-6 اور 10-6 سے ہرا کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=46015
- Advertisement -