26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی،نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث...

راولپنڈی،نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

- Advertisement -

راولپنڈی ۔25اگست (اے پی پی):نیوٹاؤن پولیس راولپنڈی نے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ۔

پولیس ترجمان کے مطابق نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینی گئی رقم 30 ہزار روپے برآمد ہوئی۔

- Advertisement -

ایس پی راول سعد ارشد کا کہنا تھا کہ زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں