23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی ،عوام کے لئے مفت مرغبانی تربیتی کورس کے انعقاد کا اعلان

راولپنڈی ،عوام کے لئے مفت مرغبانی تربیتی کورس کے انعقاد کا اعلان

- Advertisement -

راولپنڈی۔ 06 ستمبر (اے پی پی):مری روڈ شمس آباد پر واقع پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کی جانب سے ایک ہفتہ کا تربیتی کورس11ستمبر2023سے15ستمبر2023تک عوام کے لئے مفت مرغبانی تربیتی کورس کے انعقاد کا اعلان کیا جارہا ہے۔

کورس میں شرکت کرنے کے لئے درخواست فارم دفتر ہذاسے وصول کر کے11 ستمبر2023 صبح 9 بجے تک رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے۔تربیتی کورس مکمل ہونے کے بعد شریک افراد کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=387614

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں