راولپنڈی بورڈ، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 فروری مقرر

راولپنڈی ۔ 30 جنوری (اے پی پی) راولپنڈی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 فروری مقرر کر دی۔ ترجمان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے مطابق پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کی طرف سے جاری شدہ شیڈول کی روشنی میں راولپنڈی بورڈ کے زیرانتظام امتحان انٹرمیڈیٹ سالانہ 2018ئ، 5 مئی2018ءبروز ہفتہ سے شروع ہوگا

مزید خبریں