راولپنڈی مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے،محمد شہبازشریف

راولپنڈی۔16اکتوبر (اے پی پی )وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے منتخب ممبران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایم این اے ملک ابرار کی قیادت میں راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی مزید مضبوطی کےلئے کام جاری رکھیں۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایم این اے ملک ابرار احمدکی قیادت میں راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ممبران کے وفد سے ملاقات میں کیا ۔ وفد میں ممبر کینٹ بورڈراولپنڈی …

راولپنڈی۔16اکتوبر (اے پی پی )وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے منتخب ممبران کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایم این اے ملک ابرار کی قیادت میں راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی مزید مضبوطی کےلئے کام جاری رکھیں۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایم این اے ملک ابرار احمدکی قیادت میں راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ممبران کے وفد سے ملاقات میں کیا ۔ وفد میں ممبر کینٹ بورڈراولپنڈی وارڈ نمبر 4 رشیداحمد خان اور ممبر کینٹ بورڈ وارڈنمبر7ملک منصورافسر شامل تھے۔و

مزید خبریں

Leave a Reply