- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ کھیلوں کے مقابلوں میں ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، کراٹے، باکسنگ، تائیکوانڈو اور دیگر کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65622
- Advertisement -