راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی،05ملزمان گرفتار

103
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

راولپنڈی۔ 21 دسمبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق چونترہ پولیس نے ملزم محمد عمران سے 01کلاشنکوف معہ ایمونیشن،

سٹی پولیس نے ملزم شہزاد سے 01رائفل 12بور معہ ایمونیشن، ملزم لقمان سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم کامران سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،یوٹاؤن پولیس نے ملزم بلال سے 01پستول 30بور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیزی لائی جارہی ہے۔\