23.2 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی پھگواڑی پولیس کی کارروائی، 02 گاڑیوں سے اسلحہ برآمد، 03 ملزمان...

راولپنڈی پھگواڑی پولیس کی کارروائی، 02 گاڑیوں سے اسلحہ برآمد، 03 ملزمان گرفتار

- Advertisement -

راولپنڈی۔ 01 نومبر (اے پی پی):راولپنڈی پھگواڑی پولیس نے کارروائی کرکے 02 گاڑیوں سے اسلحہ برآمدکرلیااور 03 ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔پولیس کے مطابق پھگواڑی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02گاڑیوں سے اسلحہ برآمد کر کے 03ملزمان کو گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد رمضان، سفر خان اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی، ملزمان سے مختلف بور کی 08 رائفلیں برآمد ہوئیں،ایس پی صدرنے پھگواڑی پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائیگا،ناجائز اسلحہ و منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائیگا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=407358

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں