راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کے 100 فیصد خاندان 10 لاکھ روپے سالانہ تک کا علاج مفت کروا سکیں گے،ڈاکٹر نوشین حامد

71
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1 ارب 65کروڑسے زائد شیئر کا کاروبار ہوا، ‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا ٹویٹ

اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ بدھ سے راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کے 100 فیصد خاندان بھی 10 لاکھ روپے سالانہ تک کا علاج، ملک بھر میں پینل پر موجود 700 سے زائد پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں سے، مفت کروا سکیں گے۔

یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہی۔