اسلام آباد ۔12 نومبر(اے پی پی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں ربڑٹائرز اورٹیوبز کی درآمدات میں 40.11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر تک پاکستان نے ربڑٹائیرز اورٹیوبز کی درآمدات پر 6.4 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 40.11 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی …
ربڑٹائرز اورٹیوبز کی درآمدات میں تین ماہ کے دوران 40.11 فیصد کی ہوئی، پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔12 نومبر(اے پی پی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں ربڑٹائرز اورٹیوبز کی درآمدات میں 40.11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر تک پاکستان نے ربڑٹائیرز اورٹیوبز کی درآمدات پر 6.4 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 40.11 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان نے ربڑٹائیرز اورٹیوبز کی درآمدات پر10.7 ارب روپے خرچ کئے تھے۔








