رجب المرجب کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کل منعقد ہوں گے

196
رجب المرجب کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کل منعقد ہوں گے

اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کل بروز بدھ ملک بھر میں بعد منعقد ہوں گے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد بدھ شام 4:45 پر وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔