رجب طیب اردوان 9 جولائی کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے

استنبول۔ 5 جولائی (اے پی پی) رجب طیب اردوان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کریں گے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے۔صدارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق 24 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر …

استنبول۔ 5 جولائی (اے پی پی) رجب طیب اردوان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کریں گے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے۔صدارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق 24 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر اردوان بروز سوموار دن 4 بجے حلف اٹھائیں گے۔

مزید خبریں