رحیم یار خان بس حادثہ،سپیکر قومی اسمبلی کا ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رحیم یار خان بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کےلئے دعا کی اور غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رحیم یار خان بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کےلئے دعا کی اور غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کےلئے دعا بھی کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply