کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی) رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، (کل) بروز منگل پہلا روزہ ہو گا۔ اس بات کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پیر کو یہاں محکمہ موسمیات کے دفتر میں منعقدہ کمیٹی اجلاس کے بعد کیا۔ اجلاس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے ممبران اور محکمہ موسمیات کے افسران نے شرکت کی۔
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، (کل) پہلا روزہ ہو گا

مزید خبریں