ڈیرہ مراد جمالی۔04 مئی(اے پی پی)وفاقی وزیر مملکت وچیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ ماوری میمن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد بلوچستان کے 3 اضلاع نصیرآبا،کیچ اور قلعہ سیف اللہ میں مستحقین خواتین کو بی آئی ایس پی کے دائرہ میں لانے کے لئے نیا سروے شروع کردیا جائے گا،مستحقین خواتین رجسٹرڈ کے عمل میں بھر پور حصہ لے کر اس پروگرام کے ثمرات سے استفادہ کرےں …
رمضان المبارک کے بعد بلوچستان کے3 اضلاع نصیرآبا،کیچ اور قلعہ سیف اللہ میں مستحقین خواتین کو بی آئی ایس پی کے دائرہ میں لانے کے لئے نیا سروے ہو گا ا،وفاقی وزیر مملکت ماوری میمن

مزید خبریں
ڈیرہ مراد جمالی۔04 مئی(اے پی پی)وفاقی وزیر مملکت وچیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ ماوری میمن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد بلوچستان کے 3 اضلاع نصیرآبا،کیچ اور قلعہ سیف اللہ میں مستحقین خواتین کو بی آئی ایس پی کے دائرہ میں لانے کے لئے نیا سروے شروع کردیا جائے گا،مستحقین خواتین رجسٹرڈ کے عمل میں بھر پور حصہ لے کر اس پروگرام کے ثمرات سے استفادہ کرےں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو ڈیرہ مراد جمالی بی آئی ایس پی کے دفتر اور گوٹھ غلام محمد سرپرہ منجھو شوری گوٹھ شوکت بنگلزئی میں مستحقین کی بی آئی ایس پی کے تحت زیادہ سے زیادہ رسائی اور روابط کے حکمت عملی کے پروگرام کے سلسلے میں خواتین کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








