رمضان بازاروں میںاشیاءخوردو نوش کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ۔28 جون(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔اہل ایمان مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس بابرکت مہینے میں بھلائی اور نیکی کے چراغ روشن کریں۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پرکیا ۔اس موقع پر انکے ہمراہ ڈی سی او ارقم طارق، ڈی پی او …

شیخوپورہ۔28 جون(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔اہل ایمان مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس بابرکت مہینے میں بھلائی اور نیکی کے چراغ روشن کریں۔ ان خیالات کا اظہا رانہوں نے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پرکیا ۔اس موقع پر انکے ہمراہ ڈی سی او ارقم طارق، ڈی پی او سرفراز خان ورک ،اے ڈی سی راﺅ ریاض اعجازبھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر رہی ہے۔ صحت اور تعلیم کے بجٹ کے علاوہ رمضان بازاروں میں عوام کو اربوں روپے کی سبسڈی دے کر اشیاءخورد ونوش کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے۔

Leave a Reply