20.5 C
Islamabad
پیر, مارچ 31, 2025
ہومضلعی خبریںرمضان میں مہنگائی،عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی مزید...

رمضان میں مہنگائی،عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی مزید مہلت دیدی

- Advertisement -

لاہور۔24مارچ (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے دوران چینی سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کر لی۔

عدالت نے قرار دیا کہ رمضان گزر گیا حکومت رولز پر عمل کیوں نہیں کروا رہی؟ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست گزار تنظیم جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ سوموار کے روز درخواست گزار تنظیم جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575802

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں