رمضان کی آمد کے موقع پر ملائیشیا میں پیداوار بڑھنے کاامکان

196

کوالالمپور ۔10مئی (اے پی پی) ملائیشیا میں پام آئل کے نرخوں میں تیزی آگئی۔ ملائشیا برسا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں جولائی کے لئے پام آئل کی ترسیل نرخوں میں 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2662 رنگٹ (664 ڈالر )فی ٹن میں طے پائی۔مئی کے دوران ملائیشیا کے پام آئل کے ذخیرے میں کمی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ماہ رمضان کے لئے اس کی طلب میں اضافہ متوقع ہے۔ انہوںنے بتایاکہ اپریل میں پام آئل کے ذخائر 1.82 ملین ٹن تھے