33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںرنکی ہیجیکتا اور کیمرون نوری شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل...

رنکی ہیجیکتا اور کیمرون نوری شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

- Advertisement -

بیجنگ۔11اکتوبر (اے پی پی): آسٹریلیا کے رنکی ہیجیکتا اور ان کے برطانوی جوڑی دار کیمرون نوری شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔

انہوں نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں میکسیمو گونزالیز میریرا اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈرس مولٹینی پر مشتمل ارجنٹائن کی جوڑی کو شکست دی ۔ بدھ چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے

- Advertisement -

مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں آسٹریلیا کے رنکی ہیجیکتا اور ان کے برطانوی جوڑی دار کیمرون نوری نے سخت مقابلے کے بعدمیکسیمو گونزالیز میریرا اور ان کے ہم وطن جوڑی دار اینڈرس مولٹینی پر مشتمل ارجنٹائن کی جوڑی کو 4-6، 6-3 اور 8-10سے شکست دے کر نہ صرف ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا بلکہ سیمی فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=400000

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں