روانڈا کے وزیر خارجہ امور وبین الاقوامی تعلقات ایمبسیڈر اولیور جان پیٹرک سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

197
Pakistan and Rwanda
Pakistan and Rwanda

اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):روانڈا کے وزیر خارجہ امور وبین الاقوامی تعلقات ایمبسیڈر اولیور جان پیٹرک سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اتوار کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان آمد پر ہوائی اڈے پر وزارت خارجہ کے ڈی جی افریقہ،پاکستان میں روانڈا کے ہائی کمشنر اور وزارت خارجہ کے اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔