روانگی سے قبل نوازشریف سے راجہ فاروق حیدر اور احسن اقبال کی ملاقات،آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت

111

راولپنڈی/اسلام آباد۔10 اگست (اے پی پی) راولپنڈی کے پنجاب ہاوس سے روانگی سے قبل میاں نوازشریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور وزیر داخلہ احسن اقبال نے ملاقات کی جس میں آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔میاں نوازشریف کی پنجاب ہاوس روانگی سے قبل دعا بھی کرائی گئی۔