بیجنگ ۔ 15 مئی (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران اس کی مکئی کی پیداوار میں 2.9 فیصد کمی کا امکان ہے۔ نیشنل گرین اینڈ آئلز انفارمیشن سنٹر کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران مکئی کی پیداوار 218 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو پچھلے سال کی نسبت 2.9 فیصد کم ہے۔
رواں سال کے دوران مکئی کی پیداوار میں 2.9 فیصد کمی کا امکان ہے،چین

مزید خبریں