رواں سال 100 کے قریب کمپنیاں دیوالیہ ہوچکیں،ماہرین

135
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

لندن ۔ 17 جولائی (اے پی پی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران دیوالیہ پن کا شکار ہونے والے کاروباری اداروں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ چکی ہے جو کہ 2015 ءکی نسبت 50 فیصد زیادہ ہے۔ایجنسی کے شعبہ گلوبل فکس انکم ریسرچ کی سربراہ ڈیانے وازا کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 177 کمپنیاں 2009 ءکے مالی بحران کے دوران دیوالیہ پن کا شکار ہوئیں تاہم 2016 ءکے دوران بھی اب تک 100 کے قریب کمپنیاں دیوالیہ پن کا شکار ہوچکی ہیں