رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح ترقی 5.5 فیصد رہی

65
ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی کے دوران بڑے صنعتی اداروں (ایل ایس ایم) کے شعبہ کی شرح ترقی 5.5 فیصد رہی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے آغاز پر ایل ایس ایم کی شرح نمو میں نمایاں اضافہ ہوا اور پہلے چار ماہ کے دوران شعبہ کی شرح نمو 9.6 فیصد تک بڑھ گئی