رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں بسوں کی پیداوار اور فروخت میں معمولی اضافہ ہوا، آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

110

اسلام آباد ۔ 14ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ملک میں بسوں کی پیداوار اور فروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی اور اگست 2018ءمیں ملک میں 207 بسوں کی پیداوار اور 217 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔ جولائی، اگست 2017ءمیں ملک میں 200بسوں کی پیدوار اور 175 یونٹ کی فروخت ریکارڈ ہوئی تھی۔ اگست میں 99 بسوں کی پیداوار اور