تجارتی خبریں رواں مالی سال کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ زرعی قرضوں کی شرح میں 42 فیصد اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 22 فروری 2018, 6:47 صبح 69 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 42 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔