- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) رواں مالی سال 2015-16ءکے دوران ملک کی فی کس آمدنی میں 2.9 فیصد کا اضافہ متوقع ہے جس سے فی کس آمدن 1561ڈالر تک بڑھنے کاامکان ہے۔ وزارت خزانہ آئندہ مالی سال 2016-17 ءکے بجٹ سے قبل اقتصادی سروے برائے مالی سال 2015-16 ءکیلئے فی کس آمدنی 1517 ڈالر رہی تھی جبکہ رواں مالی سال کیلئے اس میں تقریباً تین فیصد کااضافہ متوقع ہے جس سے فی کس آمدنی 1561ڈالر تک بڑھنے کی امید ہے۔ فی کس آمدنی میں اضافہ کا سبب ملکی کرنسی کی مالیت میں استحکام ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6107
- Advertisement -