رواں مالی سال کے دوران ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

86

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءمیں 15 فروری 2018ءتک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں 15 فروری 2018ءتک 1.238 ملین ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں