رواں مالی سال کے دوران گھریلوآٓلات کی فروخت میں مجموعی طور پر 10فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) گھریلوآٓلات کی فروخت میں مجموعی طور پر 10فیصد اضافہ ہواہے اور رواں مالی سال 2015-16ءکے دوران گھریلو آلات بشمول فریج ، ٹی وی ، ایئر کنڈیشنرز اور واشنگ و سیونگ مشینوں کی فروخت کا حجم1.2ملین یونٹس سے تجاوز کرگیاہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران فریج اور ریفریجریٹرز کی پیداوار میں 15فیصد اضافہ ہواہے اور …

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) گھریلوآٓلات کی فروخت میں مجموعی طور پر 10فیصد اضافہ ہواہے اور رواں مالی سال 2015-16ءکے دوران گھریلو آلات بشمول فریج ، ٹی وی ، ایئر کنڈیشنرز اور واشنگ و سیونگ مشینوں کی فروخت کا حجم1.2ملین یونٹس سے تجاوز کرگیاہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران فریج اور ریفریجریٹرز کی پیداوار میں 15فیصد اضافہ ہواہے اور گزشتہ سال کے 0.7ملین یونٹس کے مقابلہ میں بھی 5فصد کااضافہ ہونے سے ان کی پیداور 57ہزار یونٹس تک پہنچ گئی

Leave a Reply