Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
35.3 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارہ...
  • قومی خبریں

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں 94.8فیصد کی کمی ہوئی، اقتصادی سروے

کی طرف
Hafiz Sharif
-
منگل, 11 جون 2024, 6:50 شام
190
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Economic Survey
    Economic Survey

    اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارہ میں 94.8فیصد کی کمی ہوئی ۔ جولائی تا اپریل تجارتی خسارہ 21.6فیصد کی کمی کے بعد 17.7 ارب ڈالر پر آ گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی عرصے کے دوران 22.6 ارب ڈالر تھا۔ منگل کو اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ترصیلات زر میں 3.5 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر 23.8 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔

    گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 23 ارب ڈالر کی ترسیلات زر ریکارڈ ہوئے تھے، حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں اور معاشی بحالی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے نتیجے میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا۔ رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 8.1 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر ایک ارب 50 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی عرصے کے دوران ایک ارب 30 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوئے تھے۔

    رواں مالی سال کے دوران زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر 14 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں اس وقت اسٹیٹ بینک کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر 8 ارب 90 کروڑ ڈالر ہیں۔ معاشی اصلاحات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ رک گیا اور جون 2023 کے بعد روپے کی قدر میں دو اشاریہ8 فیصد کا اضافہ ہوا۔

    • ٹیگز
    • A decrease of 94.8%
    • Current account deficit
    • Economic Survey
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمالی سال 2023-24 میں حکومت کی جانب سے سخت مالیاتی نظم و ضبط کے باوجود حکومتی اخراجات پر دبائو برقرار رہا
      اگلا مضمونکسانوں کی حوصلہ افزائی سے ملک میں گندم کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      مذہبی امور/ اوقاف حکومت بلوچستان کے زیراہتمام 40 واں مقابلہ حسنِ قرأت

      ایف پی سی سی آئی اور مختلف چیمبرزکے قائدین کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز کا خیر مقدم

      بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نےشدیدگرمی کے پیش نظر ادائیگی کا نیا طریقہ اختیار کر لیا، اطلاق پیر سے ہو گا

      تازہ خبریں

      مذہبی امور/ اوقاف حکومت بلوچستان کے زیراہتمام 40 واں مقابلہ حسنِ قرأت

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 10:30 شام 0

      ہوائوں کا عالمی دن توانائی کے نئے سسٹم دریافت کرنے کی ترغیب دیتا ہے...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 10:12 شام 0

      شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، اسلام آباد واٹر ایجنسی پائیدار آبی...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 10:10 شام 0

      مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے تاریخی اقدامات کررہے ہیں ،وزیراعلی مریم نواز

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 9:46 شام 0

      ایف پی سی سی آئی اور مختلف چیمبرزکے قائدین کا پاکستان اور ازبکستان کے...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 9:44 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول