- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءمیں جولائی تا نومبر کے دوران ٹریکٹرز کی فروخت میں 54 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں پہلے پانچ ماہ کے دوران 17 ہزار 541 ٹریکٹرز فروخت کئے گئے ہیں اس طرح ان کی فروخت گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 54 فیصد زائد رہی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33416
- Advertisement -