اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 کے دوران پاکستان ریلویز مسافر ٹرینوں کے 17 مختلف ٹریکس کی اپ گریڈیشن کرے گی۔ ان ٹرینوں میں پاکستان ایکسپریس ، تیز گام، جعفر ، عوام اور خیبر ایکسپریس کے ٹریک شامل ہیں۔ وزارت ریلوے کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کے موجودہ دور اقتدار کے دوران بائیس مختلف مسافر …
رواں مالی سال 2016-17 کے دوران پاکستان ریلویز مسافر ٹرینوں کے 17 مختلف ٹریکس کی اپ گریڈیشن کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 کے دوران پاکستان ریلویز مسافر ٹرینوں کے 17 مختلف ٹریکس کی اپ گریڈیشن کرے گی۔ ان ٹرینوں میں پاکستان ایکسپریس ، تیز گام، جعفر ، عوام اور خیبر ایکسپریس کے ٹریک شامل ہیں۔ وزارت ریلوے کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کے موجودہ دور اقتدار کے دوران بائیس مختلف مسافر ٹرینوں کے ٹریک کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا کام پہلے ہی مکمل کیا جاچکا ہے۔








