رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی دو ماہ میں غذائی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 30 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا

74
ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی دو ماہ میں جولائی اور اگست کے دوران غذائی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 30 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی اگست 2017-18 کے دوران غذائی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 512.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا