اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 10 ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران ملک میں کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کاحجم 1.773 ارب ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 مہینوں کے دوران ملک میں …
رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 10 ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران ملک میں کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کاحجم 1.773 ارب ڈالر تک بڑھ گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 10 ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران ملک میں کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع جات کی بیرون ملک منتقلی کاحجم 1.773 ارب ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 مہینوں کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کا حجم 2.237 ارب ڈالر رہا ہے ۔








